لاہور:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے ملکی دولت باہرمنتقل ہورہی ہے،برآمدات میں اضافہ کیے بغیرملک میں خوشحالی نہیں آسکتی،مہنگی درآمدی اشیاکی وجہ سے ملک میں مہنگائی ہے،تارکین وطن ہماراقیمتی اثاثہ ہیں،ٹیک کمپنیاں دنیاکامستقبل ہیں،آئی ٹی کے انقلاب سے ہم تیزی سے آگے بڑھ سکتے ہیں،ہماری22کروڑکی آبادی میں 60فیصدنوجوان ہیں،ہماری آئی ٹی کی برآمدات2ارب ڈالرہیں،روزگارکی فراہمی اوربرآمدات میں اضافہ دوبڑے مسائل ہیں،ماضی میں برآمدات پرتوجہ نہیں دی گئی،کاروبارمیں آسانی کیلئے رکاوٹوں کودورکیاجارہاہے، ڈالرزکی کمی کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جاناپڑتاہے، چین نے40سال میں70کروڑافرادکوغربت سے نکالا،چین نے منصوبہ بندی سے کرپشن پرقابوپایا۔
#Prime Minister Imran Khan #Prosperity will not come until exports increase


















