لاہور:(لیڈر´نیوز)گورنرچودھری سروراوروزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ملاقات‘سیاسی صورتحال اورملکی معاملات پرتبادلہ خیال کیاگیا‘گورنرپنجاب چوہدری سرورنے کہا کہ پی ٹی آئی مفادعامہ کے بھرپوراقدامات اٹھارہی ہے، صحت کارڈپی ٹی آئی کاتاریخ سازاقدام ہے،اداروں کومضبوط اوربااختیاربنارہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں بااختیاربلدیاتی نظام دیا،نیابلدیاتی نظام نچلی سطح پرعوام کوبااختیاربنائے گا،اپوزیشن جان لے کہ وہ ترقی کاراستہ نہیں روک سکتی۔
گورنرچودھری سروراوروزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ملاقات
















