لاہور:(لیڈر´نیوز)فیصل حسنین آئندہ ماہ وسیم خان کی جگہ ذمہ داریاں سنبھا لیں گے۔لیڈر نیوز کے مطابق فیصل حسنین کو پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ اگلے ماہ وسیم خان کی جگہ لیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فیصل حسنین نے انگلینڈ سے چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹ کی ڈگری حاصل کی ہے اور انہیں کھیلوں کی انتظامیہ اور فنانس میں 35 سال کا تجربہ ہے۔ وہ جنوری 2022 میں یہ عہدہ سنبھالیں گے، آئی سی سی کے چیف فنانشل آفیسر اور زمبابوے کرکٹ کے ایم ڈی رہ چکے ہیں۔
#faisal Hasnain will replace Wasim Khan next month

















