وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کوای وی ایمزکی فراہمی کیلئے تیار

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کوای وی ایمزکی فراہمی کیلئے تیار‘وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کے خط کے جواب میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے ای وی ایم فراہم کریں گے،وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن سے ای وی ایم کی خصوصیات مانگ لیں‘الیکشن کمیشن خریداری سمیت دیگرامورکیلئے فوکل پرسن فراہم کرے۔