کراچی:(لیڈر نیوز)روٹیشن پالیسی کے معاملے پر سندھ حکومت نے پولیس کیڈر میں تبدیلی کے لیے قانون کا مسودہ تیار کر لیا۔ سندھ کابینہ کے اجلاس میں آج منظوری لی جائے گی۔سندھ حکومت پولیس افسران کو گریڈ 18 سے 21 میں ترقی دے سکے گی، ترقی پانے والے کسی افسر کا دوسرے صوبے میں تبادلہ نہیں کیا جا سکتا۔
#Sindh government has prepared a draft law for change in police cadre

















