لاہور:(لیڈرنیوز)صدرمسلم لیگ (ن) اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئندہ برس تنخواہوں،پنشن اورحکومت چلانے کیلئے قرض لیناپڑےگا،کرنٹ اکاو¿نٹ خسارے میں اضافے کے باعث ڈالرزمیں قرض لیناپڑےگا،قرض نہ لیاتوپھرغیرملکی زرمبادلہ کے ذخائرتیزی سے گریں گے،حکومت جھوٹ بول رہی کہ گزشتہ قرض کی ادائیگی کیلئے قرض لے رہی ہے،حقائق اوردستاویزات حکومت کے جھوٹ کی نفی کررہے ہیں،قرض معیشت کی تباہی اورغلط فیصلوں کانتیجہ ہے،قومی معیشت کوقرض پرچلنے والی اکانومی بنادیاگیا،نوازشریف دورمیں قومی معیشت اورآمدن بڑھ رہی تھی۔
#Shahbaz Sharif #national economy has been made a debt-driven economy #next year he will have to take loans for salaries, pensions and running the government
















