ٹی20 ورلڈکپ‘کیویزنے پہلی بارفائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ابوظہبی:(لیڈرنیوز)ٹی20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈنے پہلی بارفائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا‘نیوزی لینڈنے ون ڈے ورلڈکپ2019 کی شکست کابدلہ لے لیا‘نیوزی لینڈٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا‘نیوزی لینڈنے انگلینڈکو5 وکٹوں سے شکست دےدی‘ڈیرل مچل نے73 رنزکی ناٹ آو¿ٹ اننگزکھیلی‘ڈیون کونوےنے 46 رنزبنائے‘جمی نیشم نے 26 رنزکی اننگزکھیلی ‘نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 166رنزبنائے۔