ٹی20ورلڈکپ‘11نومبرکوپاکستان آسٹریلیا میں جوڑ پڑے گا

دبئی:(لیڈر نیوز)ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے گروپ میں سکاٹ لینڈ کوپاکستان نے 72 رنز سے شکست دے دی اور اب 11نومبرکوسیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلا جائے گا۔


#T20 World Cup #semi-final between Pakistan and Australia will be played on November 11