اسلام آباد:(لیڈر نیوز)3کمپنیوں کواردن گوشت برآمدات کی اجازت،وزارت تجارت کے مطابق کمپنیاں گائے،بکرے،دنبے اوراونٹ کاگوشت برآمدکرسکیں گی‘مالی سال2021 میں گوشت برآمدات10 فیصداضافے سے33 کروڑڈالررہیں‘جولائی تاستمبرگوشت کی برآمدات میں4 فیصداضافہ ہوا۔
#jordan allowed 3 companies meat exports



















