لاہور:(لیڈر نیوز)پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز سے قبل قومی ویمن اسکواڈ کی 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہو گئیں۔پی سی بی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں کو 10 دن کے لیے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ باقی اسکواڈ ٹیسٹ سے کلیئر ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز 8 نومبر سے شروع ہوگی۔
#Pakistan #3 cricketers of the national women's squad fell victim to Corona #Pak-West Indies women's series

















