دھاندلی سے جیتنے والے ای وی ایم کی مخالفت کررہے ہیں‘فیصل جاوید

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پی ٹی آئی سینیٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ دھاندلی کے بغیرانتخابات نہ جیتنے والے ای وی ایم کی مخالفت کررہے ہیں،صاف وشفاف الیکشن کیلئے پی ٹی آئی کی ہمیشہ سے کاوشیں جاری ہیں،انتخابی دھاندلی کیخلاف ملکی تاریخ کاسب سے طویل احتجاج کیا،عمران خان نے پارٹی کے20ارکان پارلیمنٹ کوووٹ بیچنے پرنکالا۔


#those who do not win elections without rigging are opposing EVM #PTI Senator Faisal Javed