دھوکادہی کے الزام میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نادراغلام علی بابرگرفتار

کراچی:(لیڈرنیوز)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل کی کارروائی‘دھوکادہی کے الزام میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نادراغلام علی بابرگرفتار‘ ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹرغلام محمداورغیرملکی شہری کی گرفتاری کیلئے چھاپے‘ غیرملکی شہری نے نادراافسران کی ملی بھگت سے شناختی کارڈبنوایا ۔


#Deputy Superintendent Nadra Ghulam Ali Babar arrested on charges of fraud #FIA Anti-Human Trafficking Cell operation