مولانا فضل الرحمان کا ن لیگ سے شدید احتجاج

پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان کاشاہدخاقان عباسی سے رابطہ بریکنگ‘مولانا فضل الرحمان کا ن لیگ سے شدید احتجاج، ذرائع کے مطابق فضل الرحمان نے انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق خدشات کااظہارکیا،فضل الرحمان نے کہا کہ جے یوآئی کسی بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کاحصہ نہیں ہوگی،جے یوآئی کسی پلیٹ فارم پرحکومت کےساتھ نہیں بیٹھے گی،ن لیگ پی ڈی ایم کاحصہ ہے،کسی بھی معاملہ پراعتمادمیں لیناہوگا۔


#Maulana Fazlur Rehman's strong protest against PML-N #PML-N is part of PDM, any issue has to be taken into confidence