کراچی:(لیڈرنیوز)اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا‘شرح سودمیں 0.25فیصداضافہ، بنیادی شرح سود 7.25فیصدکردی،مہنگائی کے خدشات کے پیش نظرشرح سودمیں اضافہ کیاگیا،نجی شعبے کے قرضوں میں 11فیصداضافہ ہوا۔
مانیٹری پالیسی کااعلان‘شرح سودمیں0.25فیصد اضافہ



















