اسلام آبادس:(لیڈرنیوز)سینیٹرطلحہ محمودکی صدارت میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کااجلاس،پاکستان اورافغانستان کے درمیان تجارت پاکستانی کرنسی میں کرنے کافیصلہ،وزیرخزانہ شوکت ترین نے بتایاکہ افغانستان کےساتھ تجارت ڈالرمیں نہیں،روپے میں ہوگی،افغانستان کوڈالرکی کمی کاخدشہ پیداہوگیا،افغانستان کے زرمبادلہ کے 10 ارب ڈالرروک لیے گئے،آئی ایم ایف اورعالمی بینک نے افغانستان کے ڈالرروک رکھے ہیں،افغانستان کی صورتحال کاروزانہ کی بنیادپرجائزہ لیاجارہاہے،ایف بی آرنوٹسزکاسلسلہ روک دیاہے،ڈیڑھ کروڑافرادکاڈیٹاموجودہے جوسیلزٹیکس دے سکتے ہیں،ڈیٹانادراسے حاصل کیاگیا،ان کوپیغام بھیجاجائےگا،پیغام کاجواب نہ ملاتوقانونی کارروائی کریں گے،کامیاب پاکستان پروگرام جلدشروع کیاجائےگا،پہلے مرحلے میں خیبرپختونخوا،بلوچستان میں منصوبہ شروع ہوگا۔
#Decision to conduct Pak-Afghan trade in Pakistani currency #leadernews #Pak-Afghan trade in Pakistani currency #kamyab Pakistan program



















