طالبان کی نئی حکومت کا اعلان آج متوقع‘صدارتی محل میں تیاریاں

کابل: (لیڈر نیوز)افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کا اعلان آج متوقع ہے۔ کابل کے صدارتی محل میں تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔افغانستان میں نئی حکومت کے خدوخال جلد سامنے آنے والے ہیں۔ طالبان رہنما احمد اللہ متقی نے کہا ہے کہ عہدوں پر مشاورت ہو رہی ہے۔ طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللہ اخونزادہ ایک گورننگ کونسل تشکیل دینے کا امکان ہے جس میں کونسل کے تمام عہدیدار کونسل کے تحت ہوں گے۔


#announcement of the new Taliban government in Afghanistan is expected today #leadernews #Preparations are underway for the ceremony at Kabul's presidential palace