مرحوم سید علی گیلانی نے کشمیر کی آزادی کو نئی جلابخشی‘ عثمان بزدار

لاہور: (لیڈر نیوز) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتقال ایک عہد کا اختتام ہے ، مرحوم سید علی گیلانی نے کشمیر کی آزادی کو نئی جلابخشی ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ سید علی گیلانی جیسے بہادر اور بہادر لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ وہ شرافت ، سچائی اور جرا¿ت کے پیکر۔ پاکستان سے دلی وابستگی تھی ، مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کے لیے سید علی گیلانی کی عظیم قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔


#death of Kashmiri Hurriyat leader Syed Ali Gilani is the end of an era #Chief Minister Usman Buzdar #leadernews #late Syed Ali Gilani rekindled the independence of Kashmir