فیصل آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہبازگِل نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی بات کرنے پروزیراعظم کوتنقیدکانشانہ بنایاگیا،ہم نے روزگارفراہم کیا،آپ لوگوں نے چھینا،کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام شروع کیا،عمران خان نے غریب کوسونے کیلئے چھت فراہم کی،آصف زرداری نے134 غیرملکی دورے کیے،آصف زرداری نے غیرملکی دوروں پرکروڑوں لگائے۔نوازشریف نے23 غیرملکی دورے کیے، نوازشریف کاساراخاندان لندن،آصف زرداری کادبئی میں ہے، حکومت غریب عوام کے مسائل حل کرنے پرتوجہ دے رہی ہے،وزیراعظم عمران خان ان سے لوٹی دولت نکالیں گے۔
#PM Imran Khan will extract the looted wealth from them #Shahbaz Gill #leadernews #Prime Minister has been targeted for talking about the state of Madinah
















