لاہور کے شہریوں کو حقیقی معنوں میں سہولتیں ملیں گی‘ عثمان بزدار

لاہور:(لیڈر نیوز)لاہورکے شہریوں کی سہولت کیلئے میگامنصوبوں پرکام جاری،لاہور کے شہریوں کو حقیقی معنوں میں سہولتیں ملیں گی،لاہورپاکستان کا دل ہے، اس کوخوبصورت بنائیں گے،میگا منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کریں گے،منصوبوں کے تعمیراتی کاموں کے معیارپر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔


# citizens of Lahore will get real facilities #Usman Buzdar #leadernews #Lahore is the heart of Pakistan, we will make it beautiful #mega projects