پی ڈی ایم حکومت کے بجائے اپنی کارکردگی پرتوجہ دے‘فرخ حبیب

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت کی 3سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کررہے ہیں،حکومت نے معاشی اصلاحات میں متعدداقدامات کیے،پی ڈی ایم حکومت کے بجائے اپنی کارکردگی پرتوجہ دے،پی ڈی ایم کاشیرازہ بکھرچکاہے،پی ڈی ایم کی تحاریک عوام کے بجائے این آراوکیلئے تھیں،اپوزیشن نے عوام کی بہتری کیلئے کچھ نہیں کیا۔


#PDM's movements were for NRO instead of the people #leadernews #Farrukh Habib #opposition did nothing for the betterment of the people