اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں ابھی صورتحال بہترہے،مہاجرین کابحران نہیں آیا،پاکستان کابل سے لوگوں کو نکالنے کیلئے کام کر رہا ہے،وزارت داخلہ میں کرائسزمینجمنٹ سیل 24 گھنٹے کام کررہاہے،پاکستان میں موجود سفارتخانے رابطہ کرسکتے ہیں،روس، چین کے سفارتخانے کابل میں کام کر رہے ہیں،پاکستان قوانین کے نفاذ، انسانی حقوق پر عملدرآمد چاہتا ہے،بھارت بھی خاموش ہے اورپاکستان پرکسی نے بات نہیں کی،ابھی قربانی کا بکرا ڈھونڈنے اور بنانے کا کام جاری ہے،پاکستان کسی کی جیت اورشکست پربات نہیں کرتا نہ ہی کرنی ہے۔
#situation in Afghanistan is better #Moeed Yusuf #leadernews #embassies of Russia and China are working in Kabul #Pakistan does not talk about anyone's victory or defeat

















