ماہرگیرنے125پاﺅنڈوزنی مچھلی پکڑکرریکارڈبنالیا

نیویارک (لیڈر نیوز) ایک امریکی ماہی گیر نے 125 پاو¿نڈ کی مچھلی پکڑی ہے جسے عالمی ریکارڈکاحقدارٹھہرایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے ڈیرائٹ سے پکڑی گئی مچھلی 7 فٹ لمبی ہے۔ میٹ نیولنگ نامی ایک ماہی گیر نے بتایا کہ اس نے مچھلی کو تیرکمان سے شکار کرکے پکڑا۔ میٹ نیولنگ نے کہا کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ شکار کر نے کے لیے باہر نکلاتھا۔دونوں دوستوں نے مچھلی کو دیکھا اورنشانہ لگایااوراس کا نشانہ درست جگہ پر لگا، جہاں سے مچھلی اس کے ہاتھ میں آ گئی۔ ماہی گیر نے کہا کہ اسے یقین نہیں آرہا تھا کہ اس نے اتنی بڑی مچھلی پکڑی ہے۔


#An American fisherman has caught a 125-pound fish #dubbed as a world record #leadernews #fish caught from the Derrit River is 7 feet long