فٹنس مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہوں‘شاہین آفریدی

جمیکا:(لیڈرنیوز) شاہین شاہ آفریدی کا کہناہے کہ ورلڈکپ سے قبل وہ اپنی فٹنس مزید بہتر بنانےکی کوشش کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولربت ایک انٹرویو میں کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ بہت اہم ہیں،پہلی بار ویسٹ انڈیز میں کوئی ٹیسٹ میچ کھیلوں گا، ٹیسٹ سیریز میں بہتر کارکردگی دکھاو¿ں گا، ٹی 20 میں آرام کیا،انفرادی اہداف بھی ٹیسٹ سیریز کے لئے بنا رکھے ہیں۔ قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر نے کہا کہ ہمارا ٹیسٹ اسکواڈ مضبوط ، تسلسل سے بہتر کارکردگی پیش کررہا ہے۔


#Shaheen Shah Afridi #trying to improve my fitness #leader news #Test matches against West Indies #Test squad is strong