لندن میں مقیم مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف سے افغان قومی سلامتی امور کے مشیر حمد اللہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سعادت نادری نے ملاقات کی۔افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ افغان وزیر مملکت سید سعادت نادری نے نواز شریف کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
#Nawaz Sharif #Hamdullah Mohib #Afghan Security Advisor #leader.com.pk #Minister of State for Peace #Syed Saadat Nadri #Afghan National Security Council
















