لوئرآڈر پر کھیلانے سے فخرزمان کا ٹیلنٹ تباہ ہوجائیگا‘ انضام الحق

لاہور: (لیڈرنیوز)پاکستان کے مایہ ناز سابق بلے باز اورسابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ماضی میں فخرزمان اوپنر کی حیثیت سے کھیل چکے ہیںاور اب فخرکولوئرآڈر پر کھیلانے سے اس کا ٹیلنٹ تباہ ہو جائے گا۔


#Fakhar zaman #inzamam ul haq @leader news #leader tv hd