دلبر گرل نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

بمبئی:کینیڈین نژاد انڈین اداکارہ، گلوکارہ، ڈانسر اور ماڈل نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ 29.5ملین فالوورزانسٹاگرام پر رکھنے والی فنکاررہ اکثر و بیشتر اپنی ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ نوراکے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔دلبرگرل نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی اس میں اپنے میک اپ آرٹسٹ مارس پیڈروزوکے ساتھ وہ ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں ۔نورا نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ آفس میں ایک اور دن۔


#Nora Fatehi #leader news #leader tv hd #Dance Video #Instagram #make-up artist