اسلام آباد:مسلم لیگ (ق) کے رہنما ءمونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق، وزیراعظم نے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنانے کے لئے منظوردے دی اور انہیں وزارت آبی وسائل کا قلمدان دیاجائے گا۔مونس الٰہی کی تقرری کانوٹیفکیشن جلد ہی جاری کیا جائے گا جس کے بعد وہ حلف اُٹھائیں گے۔
#Pakistan Muslim League (Q) #moonis elahi #Federal Minister #leader news #Speaker Punjab Assembly
















