اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیر کا کیس آگے لے کرجائیں گے،آزادکشمیر میں الیکشن کیلئے سکیورٹی اہلکار بھیجے جارہے ہیں، آزادکشمیر الیکشن کیلئے پاک فوج ضرورت پڑنے پرتیار ہوگیم راولپنڈی میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، کوروناسے متاثر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاو¿ن لگایا جارہا ہے،جعلی شناختی کارڈ بنانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔
#Kashmir case #leader news #Sheikh Rasheed #Imran Khan #Azad Kashmir elections #Smart lockdown #Corona
















