فیملی کے افرادکی مخالفت کی،عوام کوسستی چینی دی‘ شہبازشریف

لاہور:لاہورہائی کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے بعد موقع پر شہبازشریف کا کہناتھا کہ شوگرملزمیں اپنی فیملی کے اربوں روپے کانقصان کیا،میں نے پنجاب کے غریب عوام کی خدمت کی،فیملی کے افرادکی مخالفت کی،عوام کوسستی چینی دی،چین کوخصوصی درخواست کرکے سستے بجلی گھرلگوائے،میری حکومت سے پہلے 20،20 گھنٹے لوڈشیڈنگ تھی، زراعت اورفیکٹریوں کاکاروباربندہوچکاتھا۔


#Shahbaz Sharif #leader.com.pk #poor people of Punjab #cheap electricity