لندن:بھارتی وائرس برطانیہ میںپھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واک ان ویکسینیشن سینٹر ٹوئکنہم رگبی اسٹیڈیم میںقائم کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پہلے ہی روزسینٹر میں ویکسین کی پہلی ڈوز کی 15 ہزار خوراکیں دستیاب تھیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اپائنٹمنٹ لینے کی بھی ویکسین لگوانے کے اہل افراد کو ضرورت نہیں۔
#London #Indian virus #British media #vaccine #Twickenham Rugby Stadium #walk-in vaccination center

















