کرینہ کپور نے اپنے پسندیدہ کھانے کے بارے میں بتادیا

ممبئی:اپنے پسندیدہ کھانے کے بارے میںبھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے بتادیا ۔بالی ووڈ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ریاست کیرالہ کے روایتی کھانے کی تصویر شیئر کی۔ ساتھ میںکرینہ کپور نے یہ بھی بتایا کہ یہ ان کا پسندیدہ کھانا ہے۔ علاوہ ازیں کرینہ کپور نے مداحوں کوانسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کورونا وبا کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اورگھر پر رہنے کی اپیل بھی کی۔


#Kareena Kapoor #Indian actress #Mumbai #Bollywood actress #traditional food #Instagram #favorite food #Corona #stay at home