آمنہ الیاس نے امریکی نائب صدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی:اداکارہ اور سپر ماڈل آمنہ الیاس نے امریکی نائب صدر کمالاہیرس کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ آمنہ الیاس اکثر سوشل میڈیا پر سوشل میڈیا پر اپنی آواز اٹھاتی ہیں اور اس بار انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر کمالاہریس کی اسرائیل کی حمایت میں بولنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔آمنہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ، "میں اس ویڈیو کو یہاں شیئر کیے بغیر نہیں رہ سکتی ہوں۔ کملا ہیرس کیسی شخص ہے؟" انہیں شرم آنی چاہئے۔اداکارہ کے اس پوسٹ پر کمالہ کے بیان پر نہ صرف سوشل میڈیا صارفین بلکہ شوبز شخصیات بھی غم اور غم و غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔معروف اداکارہ صنم جنگ نے بھی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کے بیان کو قابل رحم قرار دیا ہے۔