نیویارک:واٹس ایپ ڈیٹا شیئرنگ ایپ صارفین پر نئی شرائط لاگو کرنے کے منصوبے سے پھر پیچھے ہٹ گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیٹاشیئرنگ ایپ کواپنی نئی ڈیٹا شیئرنگ پالیسی15مئی سے لاگو کرنا تھی تاہم اب اس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نئی شرائط نہ ماننے والوںکو فوری معطل نہیں کیا جائے گا۔15 مئی کوکوئی اکاونٹ ڈیلیٹ نہیں ہوگااور نہ ہی کسی کی فعالت ختم ہوگی، صارفین کوبارباردہانی کرائی جائےگی۔واٹس ایپ کے بیان کے مطابق ناکام صارفین نئی شرائط ماننے میں کچھ فعالیت کھو سکتے ہیں۔
واٹس ایپ نئی شرائط لاگو کرنے کے منصوبے سے پھر پیچھے ہٹ گئی



















