وکٹ اچھی‘ ٹاس جیت کر ہم بھی بیٹنگ کرتے، بابر اعظم

 ہرارے: پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے مطابق وکٹ بیٹنگ کے لئے اچھی ہے ،ٹاس جیت کر ہم بھی بیٹنگ کرتے، ساجد خان ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔کپتان زمبابوے کرکٹ ٹیم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 7 مئی کو شیڈول ہے۔