پہلے سے زیادہ لوگ ہمارے گروپ میں شامل ہو رہے ہیں‘راجہ ریاض

لاہور: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ پہلے سے کہیں زیادہ لوگ ہمارے گروپ میں شامل ہو رہے ہیں۔ اور ہمیں عندیہ دیا ہے کہ جلد ہی وزیر اعظم سے ملاقات ہوگی۔راجہ ریاض نے کہا کہ ہم دیکھیں گے کہملاقات میں کیا معاملات طے پا تے ہیں۔