کراچی: معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ روزے کے وقت زیادہ کھانا کیا چاہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے کہا کہ وہ روزہ رکھتے ہوئے صبح کافی پینا چاہتی ہیں۔ مومنہ مستحسن نے اپنی پوسٹ میں اپنے مداحوں سے یہ بھی پوچھا کہ روزہ رکھنے کے دوران ان کوکیامشکل ہوتی ہے۔گلوکارہ کی تصویرکو ایک لاکھ سے زیادہ بار پسند کیا گیا جبکہ بہت سارے لوگوں نے انہیں بہت سے تبصرے بھی لکھے۔
روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا دل چاہتاہے ‘مومنہ مستحسن



















