لاہور: اداکارہ نیلم منیر کوبولڈلباس پہننا مہنگا پڑگیا ، سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بولڈ لباس پہن کر نیلم منیر نے فیس بک پر اپنے مداحوں کے ساتھ براہ راست چیٹ کی اور رن کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔ نیلم منیر پر بولڈ کپڑے پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ اداکارہ جس طرح لباس پہنتی ہے وہ مشرقی نہیں بلکہ مغربی روایات کی عکاسی کرتی ہے۔ لوگ اداکاروں سے بہت متاثر ہوتے ہیں اور اسی طرح کے لباس پہننے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ نیلم منیر جیسی سلجھی اداکارہ نے بہت ہی بولڈ لباس میں فیس بک پر براہ راست گفتگو کی۔
نیلم منیرکوبولڈلباس پہننامہنگاپڑگیا‘شدیدتنقید کا سامنا



















