لاہور:(کامرس رپورٹر)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں 5 فیصد کمی کردی۔
صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا 4سے 5روز کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا ،ٹرانسپورٹ سیکٹر کو مزید ریلیف دینے کےلئے پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں 5 فیصد کمی کردی

















