پٹرول،ڈیزل26.77روپے لٹر مہنگا 6 مہینہ پہلے شیئر کریں اسلام آباد: (بیورورپورٹ) پٹرول،ڈیزل26.77روپے لٹر مہنگا،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اضافے کے بعد پٹرول 393.35، ڈیزل380.19روپے لٹر ملے گا ،نئے نرخوں کا اطلاق ہو گیا۔