کراچی:(بیورورپورٹ)معیشت مستحکم،روپیہ مضبوط، مہنگائی نیچے، شرح سود میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگئی۔
ریسرچ ادارے کے سروے کے مطابق سٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا، شرح سود میں کمی متوقع ہے ،سروے میں56 فیصد شرکا نے کہاشرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کی جائے گی ،20 فیصد نے کسی قسم کی تبدیلی نہ ہونے کا امکان ظاہر کیا۔
معیشت مستحکم،روپیہ مضبوط، مہنگائی نیچے، شرح سود میں مزید کمی کی راہ ہموار

















