عوام کیلئے ٹھنڈی ہوا کاجھونکا،ایل پی جی 10روپے کلو سستی

لاہور:(وقائع نگار)عوام کیلئے ٹھنڈی ہوا کاجھونکا،ایل پی جی 10روپے کلو سستی،نئی قیمت 290روپے کلو مقرر کردی گئی۔

شہریوں نے اوگرا کے مقرر کردہ نرخ پر ایل پی جی فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔