فیصل آباد:(صداقت علی شاہ)وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے گورننس اچھی نہ ہونے پرنئے صوبے ضرور بننے چاہئیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا روز سبق دئیے جاتے ہیں نئے صوبے بنائیں، بالکل نئے صوبے بننے چاہئیںجہاں پر گورننس اچھی نہیں اگر چھوٹے صوبے میں گورننس اچھی نہیں تو ضرور سوچنا چاہیے،پنجاب کے وسائل دنیا کے کئی ممالک سے کم ہیں، بڑے صوبے میں زیادہ آبادی،گورننس ، صحت ،تعلیم بہتر ،امن ،ویژن بھی ہے۔
وزیر مملکت نے کہا کہا جاتا ہے کسانوں کو فصل کی صحیح قیمت نہیں مل رہی، ملک میں سب محفوظ صوبہ پنجاب ہے،انسانوں سے زیادہ جانوروں کیلئے زیادہ سہولتیں ہیں،تنقید کی پرواہ نہیں،کام کرتے رہیں گے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















