پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)15روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول0.36پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 11.85روپے لٹر سستا ہوسکتاہے،حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔