غزہ پلان کا پہلا مرحلہ تکمیل کے قریب ہے، اسرائیلی وزیراعظم


تل ابیب(مشرق نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے غزہ پلان کا پہلا مرحلہ تکمیل کے قریب ، رواں ماہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کروں گا۔

اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا فلسطین،عرب ریاستوں کےساتھ وسیع امن کےلئے راستہ موجود ،سیاسی طور پر مغربی کنارے کا الحاق اب بھی زیربحث ہے،غزہ پلان کے دوسرے مرحلے کے قریب پہنچ گئے