کراچی: (بیورورپورٹ)اوگرانے واضح کیا ہے گیس قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی۔
ترجمان کے مطابق 24نومبر کواوگرا کی جانب سے مالی سال 2025-26کےلئے طے کردہ ریونیو ضروریات کو ایس این جی پی ایل ،ایس ایس جی سی ایل کے موجودہ نیٹ ورک سے حاصل ہونےوالی آمدن پورا کر رہی ہے ،قیمتوں میں ردوبدل کی کوئی ضرورت پیش نہیں آئی۔
گیس قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے کی منظوری نہیں دی ،اوگرا

















