نصیرآباد ،ریلوے ٹریک پردھماکہ ، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی


کوئٹہ:(بیورورپورٹ)نصیرآباد میں ریلوے ٹریک پردھماکہ ، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی۔

پولیس کے مطابق نصیرآباد میں نوتال کے مقام پردہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا،دھماکہ ٹرین گزرنے کے چند منٹ بعد ہوا، ریلوے پٹڑی کونقصان پہنچا، کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس دہشتگردی سے محفوظ رہی۔