سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 15 روز کیلئے لندن پرواز

لاہور: (اپنے رپورٹر سے) سابق وزیر اعظم وقائد ن لیگ نواز شریف لندن چلے گئے،معمول کا میڈیکل چیک اپ کرائیں گے، قطر ایئر لائن سے لندن کیلئے اڑان بھری۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم لندن میں 15 روز قیام کریں گے، مختلف میڈیکل ٹیسٹ کیے جائیں گے۔