ANP نے پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا


اسلام آباد :(بیورورپورٹ)اے این پی نے پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔

سربراہ اے این پی ایمل ولی نے کہا سینٹ کے اگلے اجلاس میں دہشتگردی پر بحث کرالی جائے، داخلہ ،دفاع کے ادارے بریفنگ دیں، بے شک ان کیمرہ اجلاس کرالیں،ایمل ولی نے کہا وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا طالبان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں 650فیصد اضافہ ہوا ۔