اسلا م آباد:(بیورورپورٹ)عوام کو بڑا ریلیف،پٹرولیم مصنوعات5.66روپے لٹر تک سستی، وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دےدی،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول5.66،ڈیزل1.39،مٹی کا تیل3.26 روپے لٹر سستا کردیا گیا،کمی کے بعد پٹرول 263.02،ڈیزل 275.41اور مٹی کا تیل 181.71روپے لٹر ملے گا،نئے نرخوں کااطلاق ہوگیا۔
عوام کو بڑا ریلیف ،پٹرولیم مصنوعات5.66 روپے لٹر تک سستی

















