لیہ میں زلزلہ،شدت5.0،گہرائی 20 کلومیٹرریکارڈ

لیہ:(مشرق نیوز)لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت5.0،گہرائی 20 کلومیٹرریکارڈ کی گئی،مرکز لیہ مشرق میں 50 کلومیٹر دور تھا۔